نیو یارک (نیوز ڈیسک) کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ ویڈیو کال کریں لیکن ارد گرد لوگوں کو معلوم نہ پڑے کہ آپ کیا باتیں کررہے ہیں۔ یا ہو کمپنی نے نئی میسجنگ ایپ میں یہی ناقابل یقین فیچر متعارف کروایا ہے۔
اس نئی ریلیز کی جانے والی موبائل ایپ کا نام "LiveText"رکھا گیا ہے۔ اور یہ ویڈیو کالز کو بھی میسجنگ کی طرح پرائیویٹ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یاہو کمپنی کا کہنا ہے کہ جذبات کے اظہار کیلئے ویڈیو کالز ٹیکسٹ میسجنگ سے بہتر ہیں۔ اس ایپ کے ذریعے آپ کے دوست آواز کے بغیر آپ کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں اور جو بات آپ کہنا چاہتے ہیں اسے ٹائپ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو یقین نہیں آرہا تو نیچے دی گئی ویڈیو دیکھئے

No comments:
Write comments